MAKANSHARIEF
MAKANSHARIEF Brief History, Medieval North India: The original name of Makan sharief was ''Rattar Chattar''.It was located on a high mound on the left bank of river Ravi.It was the governing seat of a Hindu Raja named Chattar Dhari.May be Dhari Chand, and Chattar(The RoyalUmbrella)under which his throne was kept.So he was famous by the name of Chattar Dhari.
Saturday, March 21, 2015
Friday, March 20, 2015
قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے
قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے
ڈوبے نہ کبھی میرا سفینہ لکھ دے
جنت بھی گوارا ہے مگر میرے لئے
اے کاتبِ تقدیر مدینہ لکھ دے
تاجدارؐ حرم ہو نگاہِ کرم تاجدارؐ حرم ہو نگاہِ کرم ہم غرہبوں کے دن بھی سنور جائیں گے
تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم
چشمِ رحمت با کشا سوئے من انداز نظر اے
اے قریشی لقبی ہاشمی و مطلّبی
تاجدارؐ حرم ہو نگاہِ کرم تاجدارؐ حرم ہو نگاہِ کرم
یا رسول اللہ با احوالِ خرابِ ما ببیں رو بہ خاک، اُفتادہ ام،
از شرم عسیاں در زمیں
مذنبِ چوں من نا باشد در تمامِ اُمتاَ
رحم کُن بر حالِ ما یا رحمت للعالمیں
تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم
کیا تم سے کہوں اے رب کے کنور تم جانت ہو من کی بتیاں
Saturday, February 21, 2015
Subscribe to:
Posts (Atom)